021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
یونیفارم کا حصہ ہونے کی وجہ سے لانگ بوٹ پہن کر اذان دینے کا حکم
70538نماز کا بیاناذان و اقامت کے مسائل

سوال

جہاز میں پورے سٹاف کے لیے مکمل ڈریس میں رہنا ضروری ہوتا ہے لانگ شوز پہنے ہوئے اذان دینا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

بوٹ یا جوتے وغیرہ پہن کر اذان دینا جائز ہے لیکن چونکہ عرف میں یہ اچھا  نہیں سمجھا جاتا اس لیے منع کیا جاتا ہے تاکہ فتنہ نہ ہو۔ البتہ جہاز پر چونکہ سب لوگ فورسز ہی کے ہوتے ہیں ، جبکہ سب لوگوں کے لیے یونیفارم بھی لازم ہے تو اگر کوئی شخص بوٹ  پہن کر اذان دیتا ہے تو جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔

   محمد عثمان یوسف

     دارالافتاءجامعۃ الرشید کراچی

    23 ربیع الاول1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عثمان یوسف

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب / شہبازعلی صاحب