021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
آرڈر آنے کے بعد کاریگر سے سامان بنوانا
70806خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

بعض چیزیں بنوا کر دینی ہوتی ہیں۔ ہمارا ایک دوست اور ٹیم ممبر کشمیر کا ہے جو ان علاقوں کی سوغات بنوا کر بھیجتا ہے۔ ہم یہ کرتے ہیں کہ جب کسی چیز کا کنفرم آرڈر آتا ہے تو کاریگر کو آرڈر دے دیتے ہیں۔ وہ چیز بنا کر ہمیں دیتا ہے۔ کاریگر سے ہمارے ریٹ طے ہوتے ہیں۔ ہم وہ چیز کسٹمر کو بھیج دیتے ہیں اور پیسے وصول کر لیتے ہیں۔ یہ کام ہمارے سوشل میڈیا والز اور پیجز کے ذریعے زیادہ ہوتا ہے کیوں کہ اس میں کچھ وقت لگتا ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکور صورت میں آرڈر آنے کے بعد کاریگر سے چیز بنوا کر بیچنا درست ہے۔

حوالہ جات
والأصح أن المعقود عليه المستصنع فيه ولهذا لو جاء به مفروغا عنه لا من صنعته أو من صنعته قبل العقد جاز.
(الفتاوی الھندیۃ، 3/208، ط: دار الفکر)
 
(فإن جاء) الصانع بمصنوع غيره أو بمصنوعه قبل العقد فأخذه (صح).
(الدر المختار و حاشیۃ ابن عابدین، 5/255، ط: دار الفکر)

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب