021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پراڈکٹ کے فیچرز کی تفصیلات پر مشتمل ویڈیو اشتہارات بنانا
70817خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

ڈیجیٹل مارکیٹنگ میں ہم بعض اوقات بعض کمپنیوں کی پراڈکٹس پر ویڈیو کی شکل میں اشتہار بناتے ہیں جس میں ہم وہ پراڈکٹ استعمال کر رہے ہوتے ہیں اور اس کے فیچرز بتا رہے ہوتے ہیں۔ اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر ویڈیوز غیر شرعی اشیاء (مثلاً نامحرم کی تصاویر، میوزک وغیرہ) پر مشتمل نہ ہوں اور مارکیٹنگ میں دھوکہ دہی، جھوٹ اور جعل سازی سے کام نہ لیا جائے تو سوال میں مذکور کام  شرعاً جائز ہے اور اس کی آمدن حلال ہے۔

حوالہ جات
۔۔

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب