021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وی لاگ بنانا
70816خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

وی لاگ بنانا جائز ہیں؟ ان میں ہم پاکستان کے مختلف علاقوں میں جاتے ہیں اور ان کی ویڈیوز بناتے ہیں۔ کچھ تفریحی اور کچھ معلوماتی قسم کے ہوتے ہیں۔ دبئی کے علاقے بھی شامل ہوتے ہیں اور ایک آدھ ماہ میں ترکی جانے کا ارادہ ہے تو وہاں بھی بنائیں گے۔ کیا یہ بنانا جائز ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر وی لاگ غیر شرعی اشیاء (مثلاً نامحرم کی تصاویر، میوزک وغیرہ) پر مشتمل نہ ہوں تو ان کا بنانا درست ہے۔ البتہ بے فائدہ وی لاگ بنانے سے احتراز کرنا چاہیے۔

حوالہ جات
عن أبي هريرة، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: من حسن إسلام المرء تركه ما لا يعنيه.
(سنن الترمذي، 4/558، ط: مطبعة مصطفي البابي، حديث: 2317)

محمد اویس پراچہ     

دار الافتاء، جامعۃ الرشید

تاریخ: 5/ جمادی الاولی 1442ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد اویس پراچہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب