021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ڈیجیٹل مارکیٹ کا حکم
69981جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

سوال:اسی طرحAffiliate اور Digital  مارکیٹنگ کے حوالے سے ناجائز صورتوں کی وضاحت فرمادیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

Market در حقیقت ڈیجیٹل مارکیٹ کی ایک قسم ہے ۔ ڈیجیٹل مارکیٹ کا مقصد یہ ہوتاہے کہ اپنی پروڈکٹ کی مختلف ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر تشہیر کی جائے ۔ اس کی مختلف صورتیں ہیں ۔ ہر ایک کا حکم بیان کرنا مشکل ہے ۔ لہذا جو صورت در پیش ہو، وہ الگ سے لکھ کر ، اس کے متعلق حکم پوچھ لیں ۔

حوالہ جات

طلحہ بن قاسم

دارالافتا ءجامعۃالرشید کراچی

24/01/1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

طلحہ بن قاسم

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب