021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حقوق مال ہیں یا کہ نہیں؟
71440خرید و فروخت کے احکامحقوق کی خریدوفروخت کے مسائل

سوال

آیا حقوق مال ہیں یا کہ نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مال کی تعریف میں احناف کے نزدیک عینیت شرط ہے، لہذا ان کے نزدیک حقوق مجردہ مال نہیں، جبکہ شافعیہ اور حنابلہ کے نزدیک عینیت مال کے لیے شرط نہیں ، لہذا انکے نزدیک حقوق مجردہ بھی مال ہیں۔(مزید تفصیل ودلائل شیخ الاسلام حضرت مولانا مفتی محمدتقی عثمانی حفظہ اللہ تعالی کے رسالہ"حقوق مجردہ کی خرید فروخت"مندرجہ فقہی مقالات جلدنمبر۱ میں ملاحظہ کی جاسکتی ہیں۔)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۹رجب۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب