73147 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:بیوہ مرحوم کےتین بھائی اورایک بہن میں میراث کی تقسیم کس طرح ہوگی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
موجودہ ورثہ میں میراث کی تقسیم اس طرح ہوگی کہ کل میراث کاچوتھائی حصہ بیوہ کوملےگا،اورباقی میراث مرحوم کےبہن بھائیوں میں اس طرح تقسیم ہوگی کہ بھائیوں کوبہن کےمقابلےمیں دوگناحصہ ملےگا۔
حوالہ جات
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
12 /رمضان 1442 ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |