021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
استقرار حمل کے لیے مردڈاکٹرکے ذریعہ سےرحم میں نطفہ ڈلوانا
73194جائز و ناجائزامور کا بیانٹیسٹ ٹیوب بے بی اورخون کی منتقلی کے احکام

سوال

کیا مرد کا نطفہ لیکر عورت کے رحم  میں ڈالنا، تاکہ اولاد ہوسکے۔ کیسا ہے؟جبکہ یہ عمل مرد ڈاکٹر کرتے ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ عمل جائز نہیں۔(احسن الفتاوی:ج۸،ص۲۱۵)البتہ اگر شوہر کا نطفہ لیڈی ڈاکٹر کے ذریعہ سے رحم میں ڈلوایا جائے تو بعض علماء نے اس کی اجازت دی ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۵شوال۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب