021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حرام کمائی سے تیارکردہ دعوت ولیمہ کا حکم
73477جائز و ناجائزامور کا بیانکھانے پینے کے مسائل

سوال

میراایک دوست ہے جن کا نکاح ہے اور ان کے نکاح میں ان کے بہنوئی سارا خرچ اٹھا رہے ہیں جن کی کمائی کا ذریعہ حرام ہے، مجھے یہ بات اچھی طرح معلوم ہے تو کیا میرا اپنے دوست کی شادی میں جانا اور کھانا وغیرہ کھانا درست ہوگا؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شادی کے موقع پرجانا درست ہے ،لیکن کھانا پینادرست نہیں،لیکن اگر جانے کے بعد کھانے سے بچنا ممکن نہ ہو تو جانا بھی درست نہیں،عین موقع پر کوئی مناسب اور مطابق حقیقت عذر کر لیا جائے۔(احسن الفتاوی:ج۸،ص۱۰۴)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۷ذیقعدہ ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب