021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیاوالاعزت نام رکھنا درست ہے ؟
73522جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

والاعزت نام کا کیا معنی ہے ؟ اس نام کا رکھنا صحیح ہے یا غلط ؟ اگر پچاس سال کی عمر کی عورت کا یہ نام ہو تو تبدیل کرنا چاہیے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مذکورہ بالا نام اردو ، عربی یا فارسی زبان کا لفظ نہیں ہے ،بلکہ یہ پشتو زبان کا لفظ ہے ۔ اہل زبان حضرات اس کامعنی"عزت والی " بتاتے ہیں ۔ اگر اس نام کے یہی معنی ہیں تو اس نام کا رکھنا درست ہے ۔خاتون کا نام تبدیل کرنا ضروری نہیں ۔

حوالہ جات

عبدالدیان اعوان

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

24 ذو القعدۃ 1442

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبدالدیان اعوان بن عبد الرزاق

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب