73626 | نکاح کا بیان | نکاح کی وکالت کابیان |
سوال
سہیل نے نعیم کو کہا کہ سہیل نعیم کو نکاح کی وکالت کا اختیار نہیں دیتا، لیکن نعیم کو لگا کہ اس نے" دیتا ہے۔" کہا ہے، اب اگر نعیم سہیل کا نکاح دو گواہوں کی موجودگی میں عائشہ سے کردے تو کیا نکاح ہوجائے گا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگر نعیم اس نکاح کی اجازت دے دے تویہ نکاح درست ہوجائے گا،ورنہ نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
یکم ذی الحجہ ۱۴۴۲ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب |