03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خلاف وعدہ یا معاہدہ ملازمت کی اجرت متاثر نہ ہوگی۔
73867اجارہ یعنی کرایہ داری اور ملازمت کے احکام و مسائلملازمت کے احکام

سوال

اکیڈمی نے شرط اور وعدہ  کررکھا ہے کہ   بچے چھڑانے نہیں ،لیکن چھڑا لیئے،ان کو از خود پڑھانا شروع کردیا اور اس سے پیسے کمانے شروع کردئے تو اب اس کمائی کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خلاف وعدہ یا معاہدہ کرنے کا گناہ تو یقینا ہوگا،جس سے توبہ واستغفار ضروری ہے،لیکن ان بچوں کی پڑھائی کی اجرت جائز ہوگی۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب