03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تدریس کے لیے جماعت مسجد کو چھوڑنا جائز نہیں۔
73866نماز کا بیانامامت اور جماعت کے احکام

سوال

ایک آدمی آن لائن قرآن اکیڈمی میں پڑھاتا ہے، لیکن پڑھاتے  پڑھاتے اکثر اس کی اوقات فجر کی نماز کی جماعت بھی نکل جاتی ہے، لیکن اکیڈمی والے نماز کا ٹائم دیتے ہیں ،لیکن مسجد کی جماعت کے لیے نہیں، آیااب ایسی جاب کرنا کیسا ہے؟  باقی بندہ  چار ٹائم جماعت کے ساتھ نماز پڑھتا ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مسجد کی جماعت کے ساتھ نماز پڑھنا سنت مؤکدہ ہے ،لہذاتدریس کے لیے اس کو چھوڑنا جائز نہیں اور نہ ہی ایسی تدریس جائز ہے۔

حوالہ جات

۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب