021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
فقیرنے دوسرا جانورپہلے کی نیت سےخریداتو پہلا ملنےپرایک قربانی واجب ہے۔
73855قربانی کا بیانقربانی کے متفرق مسائل

سوال

فتاوی محمودیہ میں ایک مسئلہ اس طرح لکھا ہے، جس کا عنوان یہ ہے کہ" قربانی کا دوسرا جانورخریدنے پر پہلا مل گیا" اس کے جواب میں لکھا ہے کہ اگر وہ غریب ہے تو اس پر دونوں کی قربانی واجب ہوگی، ہاں اگر اس نے دوسرا جانور خریدتے وقت یہ نیت کی ہے کہ پہلا جانور جو گم ہوا ہے اس کی جگہ پر خریدتا ہوں تو اس پر ایک قربانی واجب ہوگی، فقط واللہ اعلم۔ کیا یہ بات درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی ہاں ،یہ بات درست ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۳محرم ۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب