021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
بیٹی کا مرحوم ماں کے حصہ میراث میں حق بنتا ہے۔
74375میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ایک عورت فوت ہو گئی ہے اور  اسکے بھائیوں نے اس کو باپ کی وراثت سے محروم رکھا اور اس کوزندگی میں نہیں بتایا ،لیکن اب اسکی ایک بیٹی ہے جو اپنی ماں کا حق مانگتی ہے؟ کیا شرعا یہ جائز ہے؟ دونوں کا جواب  چاہئے،کیونکہ اسکے مامو ں نے اس کی ماں کا حق بھی نہیں دیا، بلکہ اس کے باپ کی وراثت سے بھی حصہ لے لیا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس عورت کو اپنے باپ کی وراثت سے جو حصہ ملتا ہے وہ اور اس کی دیگر متروکہ جائیداد میں اس کی بیٹی اور شوہر کا حصہ ہے۔لہذا ان کواپنے حق کا مطالبہ کرنے کا شرعا حق ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۴ربیع الاول۱۴۴۲ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب