021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تقسیم ترکہ(اخیافی بھائی اور بہن کی اولاد میں ترکہ کیسے تقسیم ہوگا؟)
75031میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ایک آدمی محمد سعید فوت ہوا، اسکے مندرجہ ذیل ورثہ ہیں،یعنی اخیافی بہائی اور بہن کی اولادہے ۔ بہائی کا نام احسان ہے اور بہن کا نام طاوسا ہے اور دونوں متوفی کے وفات کے وقت وفات پا چکے تھیں،ان میں وراثت کیسے تقسیم ہوگی؟جبکے سوائے اخیافی بہائی اور بہن کےاولاد کےاور کوئی وارث نہیں ہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس کا سارا مال اس کے بھائی کے اولاد کو ملے گا،لیکن ان کے میراث کے حصوں کے لیے دوبارہ تفصیل لکھ کر پوچھیں کہ کتنے لڑکے ہیں؟ اورکتنی لڑکیاں؟ بہن کے اولاد کا کوئی حصہ نہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۷ جمادی الاول۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب