021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
گرام (Gram) کے ساتھ کاروبار کا حکم
71664خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

کیا اس سائٹ پر ان کی شرائط وضوابط کے مطابق کام کرنا اور اسے ذریعہ معاش بنانا درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

گرام بنیادی طور کرپٹوکرنسی ہے، اور بلاک چین ٹیکنالوجی کے تحت کام کرتی ہے۔ کرپٹو کرنسیز کا معاملہ اور اس کی شرعی حیثیت تاحال زیر تحقیق ہے  ۔ حتمی حکم طے ہو جانے تک اس میں معاملات کرنا ور اس کو ذریعہ معاش بنانے سے اجتناب کرنا چاہیے۔

حوالہ جات
...

ذاہب حنان

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

02/01/2022

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ذاہب حنان بن محمد رمضان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب