76512 | جائز و ناجائزامور کا بیان | جائز و ناجائز کے متفرق مسائل |
سوال
ایڈوانس بیلنس منگوانا جائز ہے یا نہیں؟
o
موبائل کمپنی اپنی سہولت نقد میں کم قیمت پر اور ادھار میں زیادی قیمت پر فراہم کرتی ہے، لہذا ایڈوانس بلینس پر لون کے نام سے ہونے والی کٹوتی سود نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۰ شعبان۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |