021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تقسیم ترکہ سے قبل حصہ میراث فروخت کرنے کا حکم
77080میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

 کیا تقسیم جائیداد سےپہلے اپنا حصہ بیچنا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کوئی بھی وراث اپنا مشاع حصہ مثلاتہائی،چوتھائی وغیرہ قبل از تقسیم شریک وراث اور غیر وارث ہر ایک کو فروخت کرسکتا ہے اورمتعین جگہ فروخت کرنے کی صورت میں دیگرورثہ کی اجازت ضروری ہے،البتہ  پہلی صورت میں دیگر ورثہ کو حق شفعہ بھی ہوگا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۱۳ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب