021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
حدیث کے مطابق بات کرنے والے کو مصلحت کے تحت خاموش کروانا
77138جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

اگر کوئی شخص شریعت کے مطابق بات حدیث کی دلیل دے کر کررہا ہو اور کوئی دوسرا شخص جو جانتا ہو کہ پہلا شخص صحیح ہے،لیکن پھر بھی کسی مصلحت کے تحت اسے چھپ کروادے تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر اس موقع پر پہلے شخص کو خاموش نہ کروانے کی صورت میں فتنہ وفساد کا اندیشہ ہو تو وقتی طور پر معاملہ رفع دفع کرنے کے لئے ایسا کرنا ٹھیک ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

15/ذی قعدہ1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب