021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کفالت سببِ میراث نہیں ہے
77257میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

 جن ورثاء نے باز خان کی بیٹی کو طلاق ہونے کےبعدتقریباً ۲۵ سال سے سنبھالا ہوا ہے ان کو بازخان کی وراثت  میں سے کتنا حصہ ملے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جن ورثاء نے باز خان کی بیٹی کو طلاق ہوجانے کےبعدتقریباً ۲۵ سال سے سنبھالا ہوا ہے ،وہ اس بنیادپرباز خان کی وراثت میں کسی قسم کے حصے کےحقدارنہیں ہوں گے ،البتہ باز خان کی جائیداد میں سے جن ورثاء کو حصہ ملے گا ان  کی شرعی تقسیم کیسے ہوگی ؟اس کا جواب، سوال نمبر چار کے جواب میں ملاحظہ فرمائیں۔

حوالہ جات

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

۲۶/ذو القعدۃ ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب