021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
دادا کی میراث میں حصہ
77513میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

حاجی جمعہ خان کی حیات میں جس بیٹے (حاجی عصمت اللہ) کا انتقال ہوا، ان کے بیٹوں کا،میراث میں حق ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حاجی عصمت اللہ  کےلیے حاجی جمعہ خان کی میراث میں سے حصہ نہیں ،لہذا ان کے بیٹوں کو  بھی حاجی جمعہ خان کی میراث میں سے حصہ نہیں ملے گا،البتہ اپنے والد حاجی عصمت اللہ کی میراث میں وہ حقدار ہوں گے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

04/محرم1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب