021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تقسیم سے پہلے ترکہ میں سے خرچہ لینا
77435میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

جب تک وراثت تقسیم نہ ہو اس وقت تک میت کے مال سے ان کے بیوی بچے پیسے استعمال کرسکتے ہیں،کیونکہ کمانے والا کوئی نہیں ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ایسی صورت میں بہتر یہ ہے کہ جتنی جلد ممکن ہوسکے میراث تقسیم کردی جائے،تاہم جب تک میراث کی تقسیم عمل میں نہیں آتی تو مرحوم کی بیوی اور بچیاں بوقت ضرورت اپنے حصے کے بقدر اس میں سے پیسے استعمال کرسکتی ہیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

04/محرم1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب