021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خواتین کا آنکھوں میں لینس لگانا
77749جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

کیا کوئی عورت آنکھوں میں لینس لگا سکتی ہے، شادی بیاہ کے موقع پر یا اپنے شوہر کے لیے؟ براہِ کرم جواب عنایت فرمائیں

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگر لینس لگانے میں کوئی طبی مفاسد نہ ہوں اور نہ ہی نامحرموں کے سامنے زیب و زینت کا اظہار اور دیگر غیر شرعی مقاصد اِس سے مقصود ہوں، تو خواتین کے لیے لینس لگانا فی نفسہ جائز ہے۔

حوالہ جات
....

طارق مسعود

دارالافتاء، جامعۃ الرشید، کراچی

5، صفرالمظفر، 1444

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

طارق مسعود

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب