80879 | زکوة کابیان | ان چیزوں کا بیان جن میں زکوة لازم ہوتی ہے اور جن میں نہیں ہوتی |
سوال
جس تاریخ پر زکوٰۃ فرض ہوئی ہے دوسرے سال اس تاریخ پر پورے واجب الاداءاموال زکوٰۃ کا ایک ساتھ حساب ہوگا یا ہر ایک کا اکیلا اکیلا ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مالیت کے اعتبار سے تمام اموال کا ایک ساتھ حساب لگاکرایک ساتھ زکوۃ نکالنا بھی درست ہے اور ہر ایک مال کا الگ الگ حساب لگاکرالگ الگ زکوۃ نکالنا بھی درست ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۱۳محرم۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |