021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کسی نبی کی گستاخی کا وہم
81798ایمان وعقائدکفریہ کلمات اور کفریہ کاموں کابیان

سوال

پچھلے دنوں کافی ڈپریشن میں تھی میرے شوہر نے کہا کہ ہمار ے نبیوں پر بہت مشکلات أئیں ،سب نے صبر کیا تم پریشان نہ ہو، میں نے کہا ہاں، لیکن ظاہری جسمانی بیماری اور ذہنی بیماری میں تو فرق ہوتا ہے،جب کہ ذہنی بیماری زیادہ خطرناک ہوتی ہے جس میں آپکو مسئلہ ہی سمجھ نہ آئے ۔ مجھے تو سمجھ ہی نہیں آتا کے مجھے کیا ہو گیا ہے؟ مجھے کیا مسئلہ ہے؟ یہ بات کہتے ہوئے،میرے دماغ میں حضرت یعقوب علیہ السلام کی بیماری تھی ،میرے شوہر کہتے ،کیا ہو گیا ؟ایسی باتیں نہیں کرتے!میں نے کہا" استغفرالله"میں غلط مطلب سے نہیں کہہ رہی اور اللہ سے معافی بھی مانگی ۔کیا یہ كلمات کفر یہ ہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

حضرت یعقوب علیہ السلام کی کس بیماری کی طرف اشارہ ہے؟ معہذا صرف ذہن میں کسی بات کا ہونا ،جبکہ اس سے مقصد توہین نہ ہو اس سے کفر لازم نہیں آتا ،لیکن احتیاط بہر حال ضروری ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۸ربیع الثانی۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے