03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
قوالی کے لیے چندہ لینے کاحکم
82095جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

 قوالی کے نام پر مسلم عوام سے ثواب کا یقین دلاتے ہوئے چندہ بھی لیا جا رہا ہے ۔کیا اس طرح مسلم عوام سے ثواب کا یقین دلاتے ہوئے چندہ لینا اور مسلم عوام کا اس جگہ چندہ دینا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ قوالی کی کیفیت پر موقوف ہے کہ وہ کس طرح کی ہے،اوپر ذکر کردہ دوصورتوں میں سے اگر پہلی صورت ہے تو اس کے لیے آپس میں اخراجات کی تقسیم کےلیے پیسے جمع کرنا درست ہے۔اگر دوسری صورت ہے تو پھر اس کے لیے رقم جمع کرنا ،اس میں حصہ لینا جائز نہیں ہے۔

حوالہ جات

...

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

21/جمادی الاولی1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب