83851 | زکوة کابیان | عشر اور خراج کے احکام |
سوال
اگرکوئی شخص افیون کی کاشت کرتاہے تواس پرعشرہے یانہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرافیون کی کاشت بارانی پانی سے ہوتی ہے توعشرہے،اگرٹیوب ویل وغیرہ کے ذریعہ سے کی جاتی ہے تونصف عشرہے۔
حوالہ جات
فی رد المحتار (ج 4 / ص 368):
فلو استنمى أرضه بقوائم الخلاف وما أشبهه أو القصب أو الحشيش كان فيه العشر كما قدمناه في بابه عن البدائع وغيرها.
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۱۲/ذی قعدہ ۱۴۴۵ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |