021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیا نویں ذی الحجہ کو غسل کرنےسے حج کا ثواب ملتا ہے؟
83872سنت کا بیان (بدعات اور رسومات کا بیان)متفرّق مسائل

سوال

بعض علاقوں میں یہ مشہورہےکہ نوذی الحجۃ کوغسل کرتےہیں ان سےوجہ پوچھی جائےتوکہتےہیں کہ یہ ہمارا حج ہے، حاجی وہاں حج کرتےہیں توان کی مشابہت میں ہم یہاں غسل  کرتےہیں، جس پرہمیں اس حج کاثواب ملتاہے،اس کی شریعت میں کیاحیثیت ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

نویں ذی الحجہ کو غسل کر کے مکمل حج کے ثواب کا ملنا احادیثِ مبارکہ میں کہیں ثابت نہیں۔ یہ من گھڑت بات ہے، اس طرح کی باتوں کو چھوڑنا ضروری ہے، تاکہ شریعت کی طرف غلط باتیں منسوب نہ ہوں۔

حوالہ جات

محمد نعمان خالد

دارالافتاء جامعة الرشیدکراچی

15/ذوالقعدة 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد نعمان خالد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے