03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کا حکم
83892جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

گارمنٹس فیکٹری میں ملازمت کرنے کا کیا حکم ہے؟یعنی اس جگہ کسی بھی طرح معاونت ،چاہے کپڑے کے بننے میں ہو،یا سلائی اور ڈیزائننگ وغیرہ میں ،اس کا کیا حکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

گارمنٹس فیکٹری کی صرف ایسی ملازمت جائز نہیں جس میں بطور ڈیزائن جاندار اشیاء کی تصاویر بنانی پڑے،یا ایسی تنگ اور چست پتلون بنانی پڑے جس میں اعضاء کا حجم ظاہر ہو،اس کے علاوہ دیگر کاموں کی ملازمت میں کوئی حرج نہیں۔

حوالہ جات

..........

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

16/ذی قعدہ1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب