84127 | پاکی کے مسائل | استنجاء کا بیان |
سوال
پیشاب سے فارغ ہو کر عضو پر پانی ڈالنے کے بعد جو پانی عضو پر ظاہر ہوتاہے کیا اسے خشک کرنا ضروری ہے بعض ٹائم وسوسہ ہوتا ہے کہ یہ کہیں پیشاب کا قطرہ نہ ہو۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
خشک کرناضروری نہیں،اگروسوسہ ہوتاہے توٹیشوپیپر پھیرلیاکریں۔
حوالہ جات
۔۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۲۲/ذی الحجہ۱۴۴۵ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |