84128 | پاکی کے مسائل | وضوء کی سنتیں،آداب اور مکروہات |
سوال
وضو کرنے کے بعد اکثر اوقات نماز میں شک ہونا شروع ہو جاتا ہے کہ کوئی عضودھونا باقی رہ گیا ہے ،زیادہ تر مسح کے متعلق شک ہوتا ہے، کیا ایسی صورت میں غالب گمان پر عمل کروں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگرغالب گمان ہوکہ مسح یاکسی عضوکودھونارہ گیاہے توپھرمسح کرلیں اوراس عضوکودھولیں،شک اوروسوسہ کی وجہ سے کسی عضو کودوبارہ نہ دھوئیں۔
حوالہ جات
۔۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۲۲/ذی الحجہ۱۴۴۵ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |