84466 | ذکر،دعاء اور تعویذات کے مسائل | رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود وسلام بھیجنے کے مسائل ) درود سلام کے ( |
سوال
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ وَالْمُؤْمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِينَ وَالْمُسْلِمَاتِ الْأَحْيَاءِ مِنْهُمْ وَالْأَمْوَاتِ وَمَنْ سَتَخْلُقُهُ مِنْهُمْ وَيَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ عَدَدَ مَا خَلَقْتَ فِي السَّمَاءِ.
اس سے جو دعا مانگنا مقصود ہے وہ یہ ہے:
اے ہمارے رب، مجھے اور میرے والدین کو اور تمام مومن مردوں اور مومن عورتوں کو اور تمام مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو، ان میں سے زندہ اور مردہ سب کو، اور ان میں سے جنہیں تو مستقبل میں پیدا کرے گا، معاف فرما، اور اس دن بھی جب حساب قائم ہوگا، اتنی تعداد میں مغفرت جتنی تو نے آسمانوں میں مخلوقات پیدا کی ہیں۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جی، یہ دعا مانگنا درست ہے۔
حوالہ جات
۔
عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
27/محرم الحرام/1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | عبداللہ ولی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |