| 85182 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
کیا اس مکان کے بٹوارے میں بہن کو بھی حصہ ملے گا؟ حالانکہ مکان کی خریداری میں ماں،باپ اور بہن میں سے کسی کا حصہ نہیں ،صرف تین بھائیوں نے مل کر خریدا ہے۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ بہن اور والدین کا اس مکان کو خریدنے میں کوئی حصہ شامل نہیں ہے،اس لئے یہ مکان صرف ان تین بھائیوں کی مشترکہ ملکیت ہوگا جنہوں نے اسے خریدا ہے،بہن کا اس میں حصہ نہیں ہوگا۔
حوالہ جات
.......
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
25/ربیع الثانی1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


