85500 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:السلام علیکم!میت کی والدہ،بیوی،دوبیٹےاوردوبہنیں حیات ہیں،والدکی وفات کےایک سال بعد دادی کی بھی وفات ہوگئی ،اب ایک زمین نکلی ہے،توکیااس کےحصےاس طرح بنیں گے؟
دادی (والدہ)1/6،بیوی 1/8،باقی مال 2 نرینہ اولادمیں برابر تقسیم ہوگا،کیایہ تقسیم صحیح ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
استفتاء میں مذکور میراث کی تقسیم شرعادرست ہے،اسی کےمطابق مرحوم کی میراث تقسیم کی جائےگی۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
18/جمادی الاولی1446ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |