03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پاک قطرفیملی تکافل میں انشورنس کروانےکاحکم
85881سود اور جوے کے مسائلانشورنس کے احکام

سوال

پاک قطرفیملی تکافل میں انشورنس کروانےکاکیاحکم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جامعہ ہذا کا موقف اس بارے میں توقف کاہے۔تاہم بعض دیگر  دارالافتاء   جواز کے قائل ہیں ۔ عوام الناس کاجس  دار الافتاء پر اعتماد ہو وہاں سے پوچھ کر اس پر عمل کرسکتے ہیں ۔

حوالہ جات

.

محمد مجاہد

دار الافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

/11جمادی الثانیہ،1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مجاہد بن شیر حسن

مفتیان

فیصل احمد صاحب / مفتی محمد صاحب