85501 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:دادی چونکہ اب وفات پاچکی ہیں،توان کے1/6میں سے2/3ان کی دوبیٹیوں یعنی میت کی بہنوں کاہوگااور 1/6قریبی مرد یعنی نراولاد (2پوتوں )میں آدھا آدھا تقسیم ہوگا ۔کیایہ تقسیم صحیح ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
استفتاء میں مذکور میراث کی تقسیم شرعادرست ہے،اسی کےمطابق مرحومہ کی میراث تقسیم کی جائےگی،بشرطیکہ دادی کی وفات کےوقت یہی ورثہ(دوبیٹی،دوپوتے) موجود ہوں،ان کےعلاوہ کوئی اوروارث نہ ہو۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
18/جمادی الاولی 1446ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |