86819 | جائز و ناجائزامور کا بیان | عورت کو دیکھنے ، چھونے اورجماع کرنے کے احکام |
سوال
کیا ایسے کنڈوم کا استعمال جائز ہے جب شوہر اسے پہن کر مباشرت کرے، تواس کی موٹی تہہ کی وجہ سے دخول کا احساس تقریباً معدوم ہوجاتا ہو؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔
محمد اسامہ فاروق
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
9/ شعبان 1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اسامہ فاروق بن محمد طاہر فاروق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |