03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
محمد طیب نام رکھنا اوراس کا صحیح تلفظ
76039جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

محمد طیب نام رکھنا صحیح ہے ؟ اور ی کے نیچے زیر آئےگا یا زبر؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ نام رکھنا درست بلکہ بہتر ہے، البتہ عربیت کے قواعد کی رو سے یا کے نیچے زیر درست ہے ،زبر درست نہیں۔

حوالہ جات

۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۸رجب۱۴۴۳ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب