03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ساس کو زکوٰۃ دینے کا حکم
78805زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

A person having his mother in law with him, who has a daughter and 3 sons, but sons are not in position to keep her because they are abroad or due to other reason. She doesn’t even get support from them, so is she liable for zakat? Her only daughter have resources in term of Jewelry.

نوٹ:مستفتی سے رابطہ کرنے پر معلوم ہوا کہ سوال یہ ہے کہ کیاداماد ساس  کو ذکوٰۃ دے سکتا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

 اگر ساس زکوٰۃ کی مستحق ہوں،(یعنی اس کی ملکیت میں ساڑھے سات تولہ سونا یاساڑھے باون تولہ چاندی یا اس کی قیمت کے برابررقم یا ضرورت سے زائد سامان نہیں ہےاور وہ سیّدہ، ہاشمیّہ اور عباسیّہ بھی نہیں ہے) تو الگ سے اس کو زکوٰۃ کا مالک بنا کر زکوٰۃ دینا جائز ہے اس شرط پر کہ وہ زکوٰۃ کی رقم کو گھر کےاخراجات میں شامل نہ کریں۔

حوالہ جات

الفتاوى الهندية (1/ 189)

لا يجوز دفع الزكاة إلى من يملك نصابا أي مال كان دنانير أو دراهم أو سوائم أو عروضا للتجارة أو لغير التجارة فاضلا عن حاجته في جميع السنة هكذا في الزاهدي.

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 346)

ويجوز دفعها لزوجة أبيه وابنه وزوج ابنته تتارخانية.

مراقي الفلاح شرح نور الإيضاح (ص: 272)

والأفضل صرفها للأقرب فالأقرب من كل ذي رحم محرم منه ثم لجيرانه، ثم لأهل محلته ثم لأهل حرفته ثم لأهل بلدته.

محمدمصطفیٰ رضا

دارالافتا ءجامعۃ الرشید، کراچی

14/جمادی الثانیہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مصطفیٰ رضا بن رضا خان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب