03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ترکہ کی زمین کی فصل کی تقسیم کاحکم
79975میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

خاتون کی وفات کے بعد اس کی 4 ایکڑ زرخیز زمین کی فصل کی تقسیم کا طریقہ کار کیاہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خاتون کی وفات کے بعد اس کی ملکیت میں جو زمین تھی اس میں خاتون کی تمام اولاد (خواہ وہ پہلے شوہر سے ہو یا دوسرے شوہر سے) کا جس طرح حصہ ہے اسی طرح اس سے اگنے والی فصل میں بھی تمام اولاد کا حصہ ہے، لہٰذا اس زمین سے جو بھی فصل نکلتی ہے اس کو شرکاء (ورثاء) کے درمیان بقدرِ حصص تقسیم کیا جائے گا۔

نمبرشمار

ورثہ

عددی حصہ

فیصدی حصہ

1

شوہر (زندہ)

11

25%

2

بیٹی

3

6.8181%

3

بیٹی

3

6.8181%

4

بیٹی

3

6.8181%

5

بیٹا

6

13.6363%

6

بیٹا

6

13.6363%

7

بیٹا

6

13.6363%

8

بیٹا

6

13.6363%

کل

44

100%

حوالہ جات

﴿يُوْصِيْكُمُ اللّـٰهُ فِىٓ اَوْلَادِكُمْ ۖ لِلـذَّكَرِ مِثْلُ حَظِّ الْاُنْثَيَيْنِ ،فَإِنْ كُنَّ نِسَاءً فَوْقَ اثْنَتَيْنِ فَلَهُنَّ ثُلُثَا مَا تَرَكَ وَإِنْ كَانَتْ وَاحِدَةً فَلَهَا النِّصْفُ ﴾ [النساء: 11[

﴿ وَلَـكُم نِصفُ مَا تَرَكَ اَزوَاجُكُم اِن لَّم يَكُن لَّهُنَّ وَلَدٌ، فَاِن كَانَ لَهُنَّ وَلَدٌ فَلَـكُمُ الرُّبُعُ مِمَّا تَرَكنَ مِنۢ بَعدِ وَصِيَّةٍ يُّوصِينَ بِهَآ اَودَ ينٍ﴾[النساء[12:

احمد الر حمٰن

دار الافتاء، جامعۃ الرشید کراچی

29/شوال/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب