03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کوئی ایک وارث تقسیم سےانکارکرکےزمین کوٹھیکہ پرلےسکتاہے؟
78910میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال: اگروارثین میں سےایک حصہ داربھائی سب ورثہ کی زمینیں یہ کہہ کر اپنےپاس رکھےکہ میں زمین کی تقسیم ابھی نہیں کرسکتا،بلکہ میں سب کوزمین کاسالانہ ٹھیکہ اداکردونگا،یہ درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اگردیگرورثہ اس پرراضی نہ ہوں توایک بھائی کی طرف سےاس طرح ٹھیکہ کامعاملہ  کرناشرعادرست نہیں،میراث میں تمام ورثہ کاحق ہوتاہے،لہذاکسی ایک وار ث کےٹھیکہ کےمعاملہ کےلیےہرایک وارث کی رضامندی ضروری ہوگی اورہرایک  کواپنےحصےکےمطالبے کاحق ہوگا۔

حوالہ جات

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

16/جمادی الثانیہ    1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب