03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
والدہ کی وراثتی زمین کسی ایک وارث کی اجازت سےبیچ دی جائےتوکیاحکم ہے؟
78915میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

سوال:والدہ کی وراثت (زمین )اگرتمام ورثہ میں سےکسی ایک کی اجازت سےبیچ دی جائےتوکیاوہ سب کی اجازت شمارہوگی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

والدہ کی وراثت کو بیچنےکےلیےبھی تمام ورثہ کی اجازت ضروری ہوگی،کسی ایک وارث کی اجازت سب ورثہ کی طرف سےاجازت شمارنہیں ہوگی،ہاں اگردیگرورثہ بعدمیں راضی ہوگئےتووہ بعدکی اجازت بھی سابقہ اجازت شمارہوگی اوربیچنادرست ہوجائےگا۔

حوالہ جات

۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

16/جمادی الثانیہ    1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب