| 80886 | طلاق کے احکام | عدت کا بیان |
سوال
عدت میں عورت کسی سے فون پر بات کر سکتی ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
عدت کے دوران عورت کے لیے فون یا موبائل پہ بات کرنا جائز ہے ،البتہ اگر نامحرم سے بات کرنی پڑے تو بوقتِ ضرورت لب ولہجہ میں سختی کے ساتھ بات کرے۔یاد رہے کہ یہ بات عدت کے ساتھ خاص نہیں، عام حالات میں بھی یہی حکم ہے ۔
حوالہ جات
احمد الر حمٰن
دار الافتاء، جامعۃ الرشید کراچی
15 /محرم الحرام/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احمد الرحمن بن محمد مستمر خان | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سفیر احمد ثاقب صاحب |


