| 82362 | سود اور جوے کے مسائل | سود اورجوا کے متفرق احکام |
سوال
میں بینک آف پنجاب سے وزیراعظم لون سکیم کے تحت سوزوکی کمپنی کی گاڑی راوی قسطوں پرنکلوانا چاہتا ہوں ۔ اس سلسلے میں مجھے راہنمائی فراہم کردیجئے کہ کیا میرے لئے اس اسکیم کے تحت گاڑی لیناجائزہے؟ اس سکیم کے تحت بینک آف پنجاب 5٪ مارک اپ کہہ رہا ہے ۔
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ سودی اسکیم ہے،اس لئے اس اسکیم کے تحت قرض لیکرگاڑی لیناجائز نہیں۔
حوالہ جات
۔۔
محمد اویس
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۲۰/جمادی الثانی۱۴۴۵ ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اویس صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


