03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
المیزان انویسٹمنٹ (Al Meezan Investment ) میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم
84217سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

 Al Meezan Investment میں پیسے انویسٹ کرنا جائز ہے یا نہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

ہماری معلومات کےمطابق  المیزان انویسٹمنٹ مستند مفتیان کرام کی نگرانی میں چل رہا ہے، اس لیے اس میں پیسےانویسٹ  کرنا جائز  ہے۔

حوالہ جات

....

    نعمت اللہ

دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی

04   /محرم/1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نعمت اللہ بن نورزمان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب