03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نقشہ افطار و سحر
83213روزے کا بیانروزے کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

میرا  تعلق تھرپارکر کے علاقے کلوئی سے ہے۔ہمارے  ہاں رمضان المبارک میں سحر وافطار کے اوقات میں کافی مسائل درپیش ہوتے ہیں۔اس سلسلے میں آپ سے گزارش ہے کہ ہمارے علاقے کے لیے افطار و سحر کا ایک مستند نقشہ ترتیب دے دیں تاکہ ہم اپنے روزوں کو صحیح وقت کے موافق  ادا کر سکیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

رمضان 1445 ھ کا نقشہ سحر و افطار برائے کلوئی (طول : 24”40   ،  عرض:69”16) ارسال ہے۔اس میں دیے گئے "انتہائے سحر" کے وقت پر آپ کھانا پینا بند کر دیں۔اس کا اعلان سائرن وغیرہ سے بھی کیا جا سکتا ہے۔نقشےمیں درج"اذان فجر" کے وقت  کے بعد فجر کی اذان دے کر نماز ادا کی جا ئے۔اور نقشہ میں موجود "وقت افطار "میں احتیاطی دو منٹ شامل کر دیے گئے ہیں۔لہذا اسی وقت پر مغرب کی اذان اور ا

فطار کر سکتے ہیں۔

نقشہ  برائے افطار و سحر کلوئی ، تھر پارکر، سندھ، پاکستان

 

رمضان

مارچ / اپریل

انتہائے سحر

 اذان فجر

وقت افطار

1

12

5:19

5:32

6:33

2

13

5:18

5:31

6:33

3

14

5:17

5:30

6:34

4

15

5:16

5:29

6:34

5

16

5:15

5:28

6:34

6

17

5:14

5:27

6:35

7

18

5:13

5:26

6:35

8

19

5:12

5:25

6:36

9

20

5:11

5:24

6:36

10

21

5:10

5:23

6:37

11

22

5:09

5:22

6:37

12

23

5:08

5:21

6:38

13

24

5:07

5:20

6:38

14

25

5:06

5:19

6:38

15

26

5:04

5:18

6:39

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

16

27

5:03

5:17

6:39

17

28

5:02

5:16

6:40

18

29

5:01

5:15

6:40

19

30

5:00

5:14

6:40

20

31

4:59

5:12

6:41

21

1

4:58

5:11

6:41

22

2

4:57

5:10

6:42

23

3

4:56

5:09

6:42

24

4

4:54

5:08

6:43

25

5

4:53

5:07

6:43

26

6

4:52

5:06

6:43

27

7

4:51

5:05

6:44

28

8

4:50

5:04

6:44

29

9

4:49

5:03

6:45

30

10

4:48

5:02

6:45

حوالہ جات

۔

   ہارون  عبداللہ

    دارالافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

     11شعبان1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

ہارون عبداللہ بن عزیز الحق

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب