03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پوتےنے(اپنےوالدکی میراث سے)دادا،دادی کےحصےکی زمین میں کھیتی کےذریعہ کمائی کی
84515میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

میں نے 3 سال میں جو پیسہ میرے والد کی وراثت کی زمین میں کھیتی کرکے کمایاہے،اس کا کیا حکم ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مشترکہ جگہ (جس میں میراث کےطورپردادادادی کابھی حصہ تھا)سےاب تک جتنی کمائی ہوئی  ہے،اس میں دادادادی کمائی میں توحصہ دارنہیں ہوں گے،کیونکہ دادادادی فصل اورکھیتی وغیرہ میں عملاشریک نہیں تھے،لہذااس سےجتنی کمائی ہوئی ہےوہ پوتےکی ہی ہوگی،اس میں سےدادادادی کوحصہ دیناضروری نہیں۔

حوالہ جات

"مجلة الأحكام العدلية "1 / 207:( المادة 1076 ) لو زرع أحد الشريكين الأراضي المشتركة فلا صلاحية للشريك الآخر أن يأخذ من الحاصلات حصة كالثلث أو الربع حسب عادة البلدة , لكن إذا طرأ نقصان على الأرض لزراعتها فله أن يضمن الشريك الزارع قيمة نقصان حصته۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

06/صفر         1446ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب