03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تنظیم فکر ولی اللّٰہ کے  عقائد و نظریات
87522ایمان وعقائداسلامی فرقوں کابیان

سوال

تنظیم فکر ولی اللّٰہ کے  عقائد و نظریات کے متعلق مختلف رائے موجود ہیں، اس  کےمتعلق  آپ کی رہنمائی چاہیے ۔ 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

  تنظیم "فکرِشاہ ولی اللہی"  سے منسلک افرادجنت دوزخ،عقیدہ شفاعت،آبِ کوثر،حیاتِ عیسی علیہ السلام اورظہورِ مہدی علیہ الرضوان وغیرہ سے متعلق اہلِ سنت والجماعت کے نظریات سے ہٹ کرعقائدونظریات رکھتے ہیں؛  یہ تنظیم اوراس سے وابستہ افراداپنے مخصوص خیالات ونظریات،تعبیرات واصطلاحات کی بنا  پراہلِ حق علماء اوراہلِ سنت والجماعت سے جدا ہیں؛  لہذا اس تنظیم میں شمولیت یااس کے عقائد ونظریات کواپنانا  جائز نہیں۔

حوالہ جات

۔۔

 زاہد خان

دار الافتاء جامعۃ الرشید،کراچی

          16 /ذی قعدہ/1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

زاہد خان بن نظام الدین

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب