| 87654 | جائز و ناجائزامور کا بیان | خریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل |
سوال
کیا Al Hilal Shariah Advisors (PVT). Ltdشرعی اصولوں کے مطابق کام کرنے والا معتبر ادارہ ہے؟ کیا اس ادارے کے تحت چلنے والے سرمایہ کاری فنڈز جیسے Mahaana Islamic Fund وغیرہ میں سرمایہ کاری کرنا جائز ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کے مطابق Al-Hilal Shariah Advisors (Pvt.) Ltd ادارہ ماہر علماء کرام کی زیر نگرانی میں کام کرتا ہے۔ لہذا اس ادارے میں سرمایہ کاری کرنا درست ہے اور اس سے حاصل ہونے والی آمدن بھی حلال ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔۔
محمد اسامہ فاروق
دارالافتاءجامعۃالرشیدکراچی
26/ذی القعده/1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد اسامہ فاروق بن محمد طاہر فاروق | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


